تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنک" کے متعقلہ نتائج

بَھنک

خارجی ، گروہ میں سے نکل جانے والا ؛ اہل بدعت ؛ بدھ پنتھی ؛ بدھ مذہب کا پیرو ؛ جین .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنک کے معانیدیکھیے

بَھنک

bhanakभनक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

بَھنک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹوٹ ، شکست ، رک : بھنگ .
  • خارجی ، گروہ میں سے نکل جانے والا ؛ اہل بدعت ؛ بدھ پنتھی ؛ بدھ مذہب کا پیرو ؛ جین .
  • (موسیقی) تیز یا مدہم سو میں سے کوئی ایک .

اسم، مؤنث

  • دھیمی آواز ، دور کی آواز ، بھنبھناہٹ ، گون٘ج ، ہلکی آواز .
  • رک : بَھنَک .
  • ساز کے تاروں کی ہلکی آواز یا جھنجھناہٹ .
  • ساز کی ہلکی یا تیز آواز .
  • اڑتی ہوئی (غیر مصدقہ) خبر، سُن گن .
  • بساوٹ ، ہلکا ہلکا یا ہلکی ، کم ، کمزور ، خفیف (آمیزش) .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhanak

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • sound generated by the strings on an instrument
  • a whisper, undertone

भनक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बौद्ध

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धीमा शब्द। मन्द ध्वनि।
  • यों ही उड़ती-सी खबर जिसकी प्रामाणिकता निश्चित न हो। जैसे मेरे कान में यों ही इसकी भनक पड़ी थी।
  • मंद और अस्पष्ट ध्वनि
  • आभास
  • उड़ती हुई ख़बर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words