تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان٘س میں پَھن٘سْنا" کے متعقلہ نتائج

کان٘س میں پَھن٘سْنا

مشکل میں پڑنا، دقّت میں مبتلا ہونا؛ دھوکے میں آنا؛ سوچ میں آنا؛ سوچ میں پڑنا.

کان٘س پَر تَیرْتے ہو

نہایت پر خلاف کام کرتے ہو، ناممکن اور خلافِ قیاس کام کا دعویٰ کرتے ہو.

عَذاب میں پَھن٘سْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

حَلْق میں نِوالَہ پَھن٘سْنا

لقمہ اٹکنا ؛ اچھی چیز کھتے وقت کسی کی یاد آنا.

کَوّا گُہار میں پَھن٘سْنا

کسی نرغے میں گِھر جانا ، مصیبت میں پڑنا.

لُقْمَہ پَھن٘سْنا

حلق میں نوالہ اٹکنا، کھانا نہ کھایا جانا

طَبِیعَت پَھن٘سْنا

رک : طبیعت پھسلنا .

ساتا روہَن پَھن٘سْنا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

کان٘س میں تَیرْنا

دھوکا کھا جانا، سوچ بچار میں پڑے رہنا، خیالات میں غلطاں پیچاں رہنا، خیالی پلاؤ پکانا، جان جوکھوں یا دقّت میں مبتلا رہنا، غور وفکر میں محو رہنا

دو رَن٘گی میں پَھن٘سْنا

تذبذب میں ہونا ، مُتلون مزاج ہو جانا ، منافق ہونا ، مکّار ہونا .

کان٘س میں پَڑنا

۔(دہلی) دھوکے میں آنا۔ سوچ میں پڑنا۔

عَیال داری میں پَھن٘سْنا

دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا

قابُو میں پَھن٘سْنا

رک : قابو میں آنا.

مُصِیبَت میں پَھن٘سْنا

رک : مصیبت میں پڑنا ۔

کِیچَڑ میں پَھن٘سْنا

دلدل میں دھنسنا، کسی الجھن میں گرفتار ہونا، کسی مصیبت میں گِھرنا، کسی جھگڑے میں مبتلا ہونا ن

دِقَّت میں پَھن٘سْنا

مصیبت میں گرفتار ہونا.

مُشْکِل میں پَھن٘سْنا

مشکل میں پڑنا ، دُشواری میں پڑنا ، مصیبت میں پھنسنا ۔

شامَت میں پَھن٘سْنا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں گرفتار ہونا ۔

کَھٹ راگ میں پَھن٘سْنا

مصبیت میں مبتلا ہونا ، اُلچھن یا پریشانی میں گرفتار ہونا.

جَھنْجَھٹ میں پَھن٘سْنا

رک : جھنجھٹ میں پڑنا .

اَین٘چَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَھن٘سْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

کُتِیا کے چِھنالے میں پَھن٘سْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

میں رَہ٘نا

دل میں بسنا، کسی سے محبت ہونا

گِرہ میں

پاس، تحویل میں، قبضے میں، پلّے

میں دَر٘د ہونا

ہمدردی ہونا

میں دَر٘د اُٹ٘ھنا

دل کا بے تاب ہونا

میں پَیوَس٘ت ہونا

دل میں کھب جانا، دل پر گہرا اثر کرنا

میں حَس٘رَت رَک٘ھنا

سخت خواہش ہونا، آرزو ہونا

میں ٹَھنی رَہ٘نا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

میں راہ کَر٘نا

کسی کو اپنی طرف مائل کرنا، کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا

میں جَگَہ کَر٘نا

قابلِ قدر ہونا، محبّت کرنا،متاثر کرنا

میں جَگَہ رَک٘ھنا

میں نَق٘ش ہونا

بروقت خئال میں موجود رہنا ، نہ مِٹنے والا اثر ہونا

میں ٹیڑ٘ھ ہونا

دل میں کجی ہونا، بے راہ روی ہونا

میں وَس٘وَسے گُزَر٘نا

بُرے بُرے خیالات آنا، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا

میں ناسُور رَہ٘نا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

میں پَن٘کھے لَگ٘نا

بہت بے چینی ہونا، گھبراہٹ ہونا،خوف زدہ ہونا، دل دھڑکنے لگنا

میں زَہ٘ر بَھرا ہونا

میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لیے جگہ ہونا، محبّت ہونا، قدر ہونا

میں چُٹ٘کی لینا

میں چَمَک ہونا

میں چور ہونا

بدگمانی ہونا، بدظنی ہونا، اندیشہ ہونا؛ کسی خیال کادل میں چُھپا ہوا یا پوشیدہ ہونا دل میں اپنی کوتاہی کا احساس ہونا

میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا، دل میں بُرائی ہونا

میں چُب٘ھ جانا

دکھ ہونا، تکلیف پہن٘چنا

میں بَیٹ٘ھ جانا

متاثر کرنا

میں ٹَھنی ہونا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

کان میں پَہُن٘چنا

سننا ، سن پڑنا .

کَہے میں آنا

۔دم میں آجانا۔ ؎

تاؤ میں آنا

۔جوش میں آنا۔

گَہْن میں آنا

۔۱۔کسوف یا خسوف میں آنا۔ ۲۔آدمی یا حویان کے کسی عضو کا ٹیڑھا یا ناقص پیدا ہونا۔ عوام کا خیال ہے کہ پیدائش کے وقت کے وقت یا ایّام حمل میں گہن پڑی اور اس کا اثر زچہ پر ہو تو بچّہ کے کسی نہ کسی عضو میں فرق آجاتا ہے۔

لَہْر میں آنا

وجد میں جھومنا ، بے خود ہونا ؛ لہرانا.

میں دَر٘د پیدا ہونا

رنج اٹھانا ، دکھ جھیلنا، غم برداشت کرنا

میں جَگَہ ہونا

محبت ہونا،قدر ہونا،مبطوع خاطر ہونا، عزیز ہونا

میں رُکاوَٹ ہونا

دل میں آزردگی ہونا

حَرکت میں برکت ہے

بے کاری کی مزمت اور کام کی تعریف میں مستعمل.

گَھر میں بَرْکَت ہے

گھر میں مہمان ہے ؛ (کنایۃً) مصروفیت ہے ، فرصت نہیں ہے.

میں راہ ہونا

کسی کی محبت ہونا

عَذاب میں ڈال٘نا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

میں تَرازُو ہونا

پیوستہونا؛ یقین ہونا ؛نشانہ بیٹھنا

میں رَوزَن ہونا

دل میں چھید پڑنا ؛ سخت رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کان٘س میں پَھن٘سْنا کے معانیدیکھیے

کان٘س میں پَھن٘سْنا

kaa.ns me.n pha.nsnaaकाँस में फँसना

محاورہ

کان٘س میں پَھن٘سْنا کے اردو معانی

  • مشکل میں پڑنا، دقّت میں مبتلا ہونا؛ دھوکے میں آنا؛ سوچ میں آنا؛ سوچ میں پڑنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

काँस में फँसना के हिंदी अर्थ

  • मुश्किल में पड़ना, दिक्कत में मुबतला होना, धोके में आना, सोच में आना, सोच में पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان٘س میں پَھن٘سْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان٘س میں پَھن٘سْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words