تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کانْٹ چھانْٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کانْٹ چھانْٹ کے معانیدیکھیے
کانْٹ چھانْٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. ترمیم و تنسیخ .
- ۲. حساب میں کمی بیشی .
- ۳ . پودوں کی درستی ، تراش خراش .
- ۴ . قطع و برید .
- ۵ . تصحیح ، درستی .
- ۶. درستی ، تغیر و تبدّل .
- ۷. ترمیم و تنسیخ .
شعر
پورا کیا ہے دل نے انہیں کانٹ چھانٹ کر
وہ دکھ بہت بڑے تھے کہیں میرے ناپ سے
English meaning of kaa.nT-chhaa.nT
Noun, Feminine
- cutting, amendment, correction, alteration, rectification of mistakes
काँट-छाँट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हिसाब में कमी बेशी, भूल सुधार, संशोधन, पौधे की सटीकता, ट्रिमिंग, प्रूनिंग, कोटि-छांट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کانْٹ چھانْٹ)
کانْٹ چھانْٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔