تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانتا" کے متعقلہ نتائج

کانتا

عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ

کانتا نالے بَہہ جانا

بہت بارش ہونا نیز کثرت سے خون ریزی ہونا ، بہت خون بہہ جانا

کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس

خطرے کے قریب رہنے والے کا ایک نہ ایک دن تباہ یا فنا ہونا یقینی ہے

کانتا کُول

دریا کا کنارہ، ساحل

کانتا ناؤ سَنجوگ

اتفاقی ملاقات، دم بھر کی صحبت

کانتا کُول پَریا

(لفظا ً) کناروں کا شوقین

کانتا میں جانا پیاسے آنا

بدقسمتی سے ناکام رہنا .

کا نتَاسا

ناپائیدار ، جلد مٹنے والا

کا نَتاشا

ناپائیدار ، جلد مٹنے والا

چَنْدر کانْتا

دیوکی نندن کی ناول کا نام، چان٘د کی بیوی، رات

اَرْکْ کَاْنْتَاْ

اڑہل، اڑہل کا پودا

نَدّی کانْتا

(لفظا) دریاؤں کی محبوبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کانتا کے معانیدیکھیے

کانتا

kaa.ntaaकाँता

اصل: سنسکرت

کانتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) گدھے کی آواز جو سامنے سے بولتا ہوا آئے ، یہ بدشگونی سمجھی جاتی ہے ؛ ڈنڈا ؛ کھرگا ؛ ماتھا پھوڑ

English meaning of kaa.ntaa

Noun, Feminine

  • pretty, beauty full women, married women, wife, earth, black cardamom, an aromatic substance

काँता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रिया, सुंदरी स्त्री, विवाहिता स्त्री, भार्या, पत्नी, पृथ्वी, प्रियगुं लता, बड़ी इलायची, एक सुगंधित द्रव्य
  • प्रेमिका।
  • प्रिय या सुन्दरी स्त्री।
  • पत्नी; भार्या
  • प्रेमिका
  • सुंदर स्त्री।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words