تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا" کے متعقلہ نتائج

کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا

۔کمال ناگوار ہونا۔ کسی چیز کا دیکھنا۔ ناگوار ہونا۔

دِل میں کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

ناگوار گُزرنا ، ناپسند ہونا ، بُرا معلوم ہونا .

دِل میں کانٹے کی طَرَح چُبْھنا

ناگوار گُزرنا ، بارِ خاطر ہونا ؛ پسند آجانا .

آنکھوں میں کانْٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

آنکھوں کو برا معلوم ہونا، آنکھوں میں خار گزرنا، برا معلوم ہونا، کسی کو دیکھ کر جلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا کے معانیدیکھیے

کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا

kaa.nTe kii tarah nazar me.n khaTaknaaकाँटे की तरह नज़र में खटकना

کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا کے اردو معانی

  • ۔کمال ناگوار ہونا۔ کسی چیز کا دیکھنا۔ ناگوار ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words