تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانٹوں میں تُل کے بِکْنا" کے متعقلہ نتائج

کانٹوں میں تُل کے بِکْنا

ترازو کے کانٹے کے عین مطابق تولا جانا ؛ (مجازاً) سونے چاندی کے بھاؤ بکنا ، بہت مہنگا ہونا ، بیش قمیت ہونا ، نہایت گراں ہونا ؛ کسی چیز کی کمال قدر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹوں میں تُل کے بِکْنا کے معانیدیکھیے

کانٹوں میں تُل کے بِکْنا

kaa.nTo.n me.n tul ke biknaaकाँटों में तुल के बिकना

محاورہ

काँटों में तुल के बिकना के हिंदी अर्थ

  • तराजू के कांटों पर सटीक रूप से तौला जाना, (लाक्षणिक) सोने-चाँदी के दाम पर बिकना, बहुत महँगा होना, क़ीमती होना, बहुत महँगा होना; किसी चीज़ का बहुत मूल्यवान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانٹوں میں تُل کے بِکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانٹوں میں تُل کے بِکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words