تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوَر" کے متعقلہ نتائج

کانوَر

(ھ۔ نون غُنّہ۔ سنسکرت

کانوَرْتھی

رک : کانوارتھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوَر کے معانیدیکھیے

کانوَر

kaa.nvarकाँवर

اصل: ہندی

وزن : 22

کانوَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ھ۔ نون غُنّہ۔ سنسکرت

اسم، مذکر

  • چھین٘کے سے مشابہ دو ٹوکریاں، جس کے سِرے ڈنڈے میں پھن٘سا کر ان میں بوجھ اُٹھا کر لے جاتے ہیں (خصوصاً) ہندو زائرین کی وہ بہنگی، جس میں وہ گنگا کا پانی اپنے مقدس مقامات میں لے جاتے ہیں.
  • ایک مرض، جس سے آنکھوں میں زردی چھا جاتی ہے، یرقان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaa.nvar

Noun, Feminine

  • A bamboo lath with slings at each end (for the conveyance across the shoulder of pitchers with holy water)

Noun, Masculine

  • a bamboo or pole with two baskets slung at each end (usu. carried across the shoulders and used for conveying pitchers)
  • jaundice

काँवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक डंडे के दोनों छोर पर बँधी हुई दो टोकरियाँ या छींके जिनमें काँवर यात्री गंगाजल भरकर ले जाते हैं
  • बाँस का एक मोटा कट्टा जिसके दोनों छोरों पर वस्तु लादने के लिए छींके लगे रहते हैं और जिसे कंधे पर रखकर कहार आदि चलते हैं, बहँगी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक रोग जिसमें आँखों मे पीलापन हो जाता है, पीलिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone