تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارِ عِشْقْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کارِ عِشْقْ کے معانیدیکھیے
کارِ عِشْقْ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مرکب لفظ
- عشق کی دشواریاں
شعر
یہ کار عشق تو بچوں کا کھیل ٹھہرا ہے
سو کار عشق میں کوئی کمال کیا کرنا
اک یاد یار ہی تو پس انداز ہے حسنؔ
ورنہ وہ کار عشق تو کب کا تمام شد
تلاش اپنی خود اپنے وجود کو کھو کر
یہ کار عشق ہے اس میں لگا تو میں بھی ہوں
English meaning of kaar-e-'ishq
Persian, Arabic - Noun, Compound Word
- labour of love
कार-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, संयुक्त शब्द
- प्रेम की कठिनाइयां
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارِ عِشْقْ)
کارِ عِشْقْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔