تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کار فرمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کار فرمائی کے معانیدیکھیے
کار فرمائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کام لینا، کام دینا، کام کرانا، اثر قبول کرنا، احکامات دینا
شعر
وہی میں ہوں وہی ہے تیرے غم کی کار فرمائی
کبھی تنہائی میں محفل کبھی محفل میں تنہائی
ابھی ہے حسن میں حسن نظر کی کار فرمائی
ابھی سے کیا بتائیں ہم کہ وہ کیسا نکلتا ہے
منکشف ہوتے گئے ہم صورت سنگ وجود
زندگی حسن عدم بھی کار فرمائی بھی ہے
English meaning of kaar-farmaa.ii
Noun, Feminine
- doing, cast a shadow on
कार-फ़रमाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काम करना, असर डालना, काम लेना, काम देना, काम कराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کار فرمائی)
کار فرمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔