تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارْکُنانِ قَضا و قَدْر" کے متعقلہ نتائج

کارْکُنانِ قَضا و قَدْر

قَضا و قَدْر

وہ حکم جو باری تعالیٰ نے کُل موجودات کی نسبت لگا دیئے ہیں، قضا وہ حکمِ اجمالی ہے جو روزِ ازل سے تمام موجودات کی نسبت لگایا جا چکا اورقدر وہ حکم ہے جو اس حکمِ ازلی یعنی قضا کے موافق ہر فرد کی نسبت بتدریج و بالتفصیل ہوتا رہتا ہے، مشیتِ الٰہی، حکم الٰہی، تقدیر

اردو، انگلش اور ہندی میں کارْکُنانِ قَضا و قَدْر کے معانیدیکھیے

کارْکُنانِ قَضا و قَدْر

kaarkunaan-e-qazaa-o-qadrकारकुनान-ए-क़ज़ा-ओ-क़द्र

English meaning of kaarkunaan-e-qazaa-o-qadr

  • agents implementing the Divine decree, angels

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارْکُنانِ قَضا و قَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارْکُنانِ قَضا و قَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words