تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَارْوَانِ حَیَات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَارْوَانِ حَیَات کے معانیدیکھیے
کَارْوَانِ حَیَات کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- زندگی کا کارواں، مراد: زندگی کا سفر، زیست
شعر
چلتا جاتا ہے کاروان حیات
ابتدا کیا ہے انتہا کیا ہے
کاروان حیات میں خود کو
ہر قدم اجنبی سا پاتے ہیں
کئی دشاؤں سے گزرا ہے کاروان حیات
ٹھہر کے دل کو کہیں مبتلا کیا ہی نہیں
कारवान-ए-हयात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़िंदगी का कारवां, अभिप्राय: ज़िंदगी का सफ़र, जीवन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَارْوَانِ حَیَات)
کَارْوَانِ حَیَات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔