تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارْوَاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کارْوَاں کے معانیدیکھیے
کارْوَاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قافلہ
- مسافروں کی جماعت
- گروہ
- سوداگروں کا گروہ
- اونٹوں کی قطار
- گھوڑوں کا گلہ
شعر
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
نہ پوچھ حال مرا چوب خشک صحرا ہوں
لگا کے آگ مجھے کارواں روانہ ہوا
English meaning of kaarvaa.n
Noun, Masculine
- united for mutual protection on a journey, a large company of travelers or pilgrims, caravan
- a group of merchants, a group
- row of camels, horse horde
कारवाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ाफ़िला अर्थात यात्रीदल
- यात्रियों का दल
- गिरोह
- यात्रियों का समूह, यात्रीदल, सार्थ, क़ाफ़िला
- ऊँटों की पंक्ति
- घोड़ों का झुंड
کارْوَاں کے مترادفات
کارْوَاں سے متعلق محاورے
کارْوَاں کے قافیہ الفاظ
کارْوَاں کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارْوَاں)
کارْوَاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔