تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاسَۂ سَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاسَۂ سَر کے معانیدیکھیے
کاسَۂ سَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کپال، کھوپڑی، سر کا پیالہ
- کھوپڑی،
شعر
تری گلی میں بہائے پھرے ہے سیل سرشک
ہمارا کاسۂ سر کیا ہوا حباب ہوا
محفل میں کل فرازؔ ہی شاید تھا لب کشا
مقتل میں آج کاسۂ سر بھی اسی کا تھا
کل پاؤں ایک کاسۂ سر پر جو آ گیا
یکسر وہ استخوان شکستوں سے چور تھا
English meaning of kaasa-e-sar
Noun, Masculine
- bowl of head, the skull
- the skull
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاسَۂ سَر)
کاسَۂ سَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔