تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاسَہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاسَہ گَر کے معانیدیکھیے
کاسَہ گَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کوزہ گر، ظروف ساز، پیالے بنانے والا، کمہار
- (موسیقی) طبلہ بجانے والا، طبلہ زن
- (موسیقی) موسیقی کے ایک راگ کا نام اور اس کے موجد کو بھی کہتے ہیں
- جام جم کی وہ سطر یا لکیر جو ششم درجہ پر ہے
شعر
قید ہستی سے بمشکل ہو سکا تھا میں رہا
میری مٹی کاسہ گر کا چاک ہو جائے گی کیا
تھے رقص میں تم بھی میں بھی گردش میں تھا
دنیا اپنا تھی چاک کاسہ گر کا
English meaning of kaasa-gar
कासा-गर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्याले बनाने वाला, कंसकार, मिट्टी के बर्तन बनाने वाला, कुंभकार, कुम्हार
- (संगीत) तब्ला बजाने वाला, तब्लावदक
- (संगीत) एक राग का नाम और उसके अविश्कारक को भी कहते हैं
- जमशेद के प्याले की छठीं लकीर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاسَہ گَر)
کاسَہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔