تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے" کے متعقلہ نتائج

کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے

کھانا کھلا دینا چاہیے مگر ناواقف کو ٹھہرنے کی جگہ نہیں دینی چاہیے ؛ احتیاط کی بات ہے.

کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے

ناواقف کو کھانا کھلا دیجیے مگر گھر میں رہنے کو جگہ نہ دیجیے.

گِرَہ کا دِیجِیے پَر عَقْل نَہ دِیجِیے

مشورہ نہیں دینا چاہیے روبہ دے دینا چاہیے.

ضامِن نَہ ہو جَیسے گِرَہ سے دِیجِیے

کسی کا ذمّہ دار بننے سے بہتر ہے کہ گرہ سے ادا کر دے، ضمانت دینے سے نقد دینا اچھا ہے

گَنْوار کو گانْٹھ کا دیجِیے عَقْل نَہ دِیجِیے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

دوس کیا دِیجِیے چور کو صاحَب، بَند جَب آپ گَھر کا دَر نَہ کِیا

جب خود حفاظت نہیں کی تو چور کا کیا قصور.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے کے معانیدیکھیے

کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے

kaasaa diijiye baasaa na diijiyeकासा दीजिए बासा न दीजिए

ضرب المثل

کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے کے اردو معانی

  • کھانا کھلا دینا چاہیے مگر ناواقف کو ٹھہرنے کی جگہ نہیں دینی چاہیے ؛ احتیاط کی بات ہے.

कासा दीजिए बासा न दीजिए के हिंदी अर्थ

  • खाना खिला देना चाहिए मगर नावाक़िफ़ को ठहरने की जगह नहीं देनी चाहिए , एहतियात की बात है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone