تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ کَٹَوَّل بانسْلی" کے متعقلہ نتائج

کاٹ کَٹَوَّل بانسْلی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کو چھوتے ہیں ، جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوتا ہے اسے چور پکڑ لیتا ہے اور وہی چور بن جاتا ہے ، چونکہ چور اس میں یہ فقرہ کہتا پھرتا ہے کہ ’’کاٹ (کاٹھ) کٹول بانسلی بھنبیری میرا نام‘‘ اس لیے یہ نام رکھا گیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ کَٹَوَّل بانسْلی کے معانیدیکھیے

کاٹ کَٹَوَّل بانسْلی

kaaT-kaTavval-baa.nsliiकाट-कटव्वल-बाँस्ली

کاٹ کَٹَوَّل بانسْلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کو چھوتے ہیں ، جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوتا ہے اسے چور پکڑ لیتا ہے اور وہی چور بن جاتا ہے ، چونکہ چور اس میں یہ فقرہ کہتا پھرتا ہے کہ ’’کاٹ (کاٹھ) کٹول بانسلی بھنبیری میرا نام‘‘ اس لیے یہ نام رکھا گیا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ کَٹَوَّل بانسْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ کَٹَوَّل بانسْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words