تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ لینا" کے متعقلہ نتائج

کاٹ لینا

وضع کر لینا ، منہا کرنا ۔

تَنْخواہ کاٹ لینا

تنخواہ نہ دینا، تنخواہ وضع کر لینا یا ضبط کر لینا

بات کَرتے ہی گال کاٹ لینا

سامنا ہوتے ہی چوٹ کرنا

ہاتھ کاٹ لینا

ہاتھ کو چھری وغیرہ سے کاٹ کر زخمی کرلینا

سَر کاٹ لینا

سر قلم کرنا، قتل کرنا

نَمْبَر کاٹ لینا

امتحان یا مقابلے میں حاصل شدہ نمبروں میں کمی کرنا یا قطعی نہ دینا ۔ دیکھیں اک دَم سے نمبر ون نہ بنی ہو تو میرے تمام نمبر کاٹ لیجئے

گلا کاٹ لینا

خود کشی کرنا

ٹانکا کاٹ لینا

۔ٹانکے کی قیمت کاٹ کر زیور کے دام دینا۔

کان کاٹ لینا

پیچھے چھوڑ دینا ، سبقت لے جانا ، بڑھ جانا ، مات کر دینا .

جُوتی کے تَلے سے ناک کاٹ لینا

۔خوب ذلیل کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ لینا کے معانیدیکھیے

کاٹ لینا

kaaT lenaaकाट लेना

محاورہ

کاٹ لینا کے اردو معانی

  • وضع کر لینا ، منہا کرنا ۔
  • کاٹ کر جدا کر دینا ، دانتوں سے کاٹ کر علیحدہ کر دینا ۔

काट लेना के हिंदी अर्थ

  • ۱. वज़ा कर लेना, मिनहा करना
  • ۲. काट कर जुदा कर देना, दाँतों से काट कर अलैहदा कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone