تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاتا اَولے دَوڑی" کے متعقلہ نتائج

کاتا اَولے دَوڑی

جلدی میں بے سوچے سمجھے کوئی کام کر گزرنے والے یا جب دیکھو ایک نیا مشغلہ اٹھانے والے کی نسبت بولتے ہیں ، بغیر سوچے سمجھے بولنا یا کوئی کام کرنا ، عجلت میں کوئی کام کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاتا اَولے دَوڑی کے معانیدیکھیے

کاتا اَولے دَوڑی

kaataa aule dau.Diiकाता औले दौड़ी

ضرب المثل

کاتا اَولے دَوڑی کے اردو معانی

  • جلدی میں بے سوچے سمجھے کوئی کام کر گزرنے والے یا جب دیکھو ایک نیا مشغلہ اٹھانے والے کی نسبت بولتے ہیں ، بغیر سوچے سمجھے بولنا یا کوئی کام کرنا ، عجلت میں کوئی کام کرنا .

काता औले दौड़ी के हिंदी अर्थ

  • जल्दी में बे सोचे समझे कोई काम कर गुज़रने वाले या जब देखो एक नया मशग़ला उठाने वाले की निसबत बोलते हैं, बगै़र सोचे समझे बोलना या कोई काम करना, उजलत में कोई काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاتا اَولے دَوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاتا اَولے دَوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words