تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو کے معانیدیکھیے
کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو
kaataa suut par tiin ko, pakii roTii ja.Dyaave ko•काता सूत पर तीन को, पकी रोटी जड़यावे को
ضرب المثل
کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو کے اردو معانی
- کاتے ہوئے سوت کو اٹیرتی ہے اور پکی ہوئی روٹی کھاتی ہے
- لپٹے ہوئے سوت کو وہ اُکیل یعنی الگ کر کے الجھا سکتی ہے اور سِکی ہوئی روٹی کو تہہ کر کے رکھ سکتی ہے
-
اس کے متعلق کہتے ہیں جو آسان کام کرے
مثال - نکمی عورت
काता सूत पर तीन को, पकी रोटी जड़यावे को के हिंदी अर्थ
- काते हुए सूत को अटेरती है और पकी हुई रोटी खाती है
- लिपटे हुए सूत को वह उकेल सकती है और सिकी हुई रोटी को तहाकर रख सकती है
-
उसके प्रति कहते हैं जो आसान काम करे
विशेष - निकम्मी 'औरत।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو)
کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔