تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹھ کی ہانڈی چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

کاٹھ کی ہانڈی چَڑھانا

جھوٹ یا فریب سے کام نکالنا ، دھوکے بازی سے کام لینا ، جعل سازی کرنا .

کاٹھ کی ہانڈی چَڑْھنا

جھوٹ یا فریب کامیاب ہونا

کاٹھ کی ہانْڈی

کاٹھ کی ہانڈی ایک دَفعَہ چَڑھتی ہے

پہلی ہی دفعہ کا جھوٹ یقین کا درجہ رکھ سکتا ہے ، ایک دفعہ کی دھوکے بازی چل سکتی ہے .

کاٹھ کی ہانْڈی ہَر بار نَہیں چَڑھتی

جعلسازی اور فریب بار بار نہیں چلتا ، ناپائیدار شے کا بار بار اعتبار نہیں ہوتا

کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹھ کی ہانڈی چَڑھانا کے معانیدیکھیے

کاٹھ کی ہانڈی چَڑھانا

kaaTh kii haa.nDii cha.Dhaanaaकाठ की हाँडी चढ़ाना

محاورہ

کاٹھ کی ہانڈی چَڑھانا کے اردو معانی

  • جھوٹ یا فریب سے کام نکالنا ، دھوکے بازی سے کام لینا ، جعل سازی کرنا .

काठ की हाँडी चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • झूट या फ़रेब से काम निकालना, धोके बाज़ी से काम लेना, जालसाज़ी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹھ کی ہانڈی چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹھ کی ہانڈی چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words