تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹو تو خُون نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

کاٹو تو خُون نَہِیں

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کھیت کھایا ہے، کاٹو تو لَہُو نَہِیں

بے برکتی کی جگہ پر بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹو تو خُون نَہِیں کے معانیدیکھیے

کاٹو تو خُون نَہِیں

kaaTo to KHuun nahii.nकाटो तो ख़ून नहीं

نیز - کاٹو تو لَہو نَہیں, کاٹو تو لَہُو نَہِیں بَدَن میں, کاٹو تو لَہو نَہیں, کاٹو تو خُون نَہِیں بَدَن میں, کاٹو تو لَہُو نَہ نِکْلے, کاٹو تو بدن میں لہو نَہِیں تھا, کاٹو تو بدن میں خُون نَہِیں تھا

محاورہ

کاٹو تو خُون نَہِیں کے اردو معانی

  • بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا
  • ہکّا بکّا رہ گیا، چہرے کا رن٘گ اڑ گیا، خاموش ہو کر مُن٘ھ تکنے لگا، ہوش و حواس اڑ گئے
  • خوف یا صدمے سے ہکّا بکّا رہ جانے سے رن٘گ اڑ جانے کے موقع پر مستعمل

काटो तो ख़ून नहीं के हिंदी अर्थ

  • बहुत भयभीत था, बहुत अधिक सदमे में था
  • हक्का बक्का रह गया, चेहरे का रंग उड़ गया, चुप हो कर मुँह तकने लगा, होश-ओ-हवास उड़ गए
  • डर या सदमे से हक्का बक्का रह जाने से रंग उड़ जाने के समय प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹو تو خُون نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹو تو خُون نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words