تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کایا لے کام، نیکی لے نام" کے متعقلہ نتائج

کایا لے کام، نیکی لے نام

نیکی سے نیک نامی اور ناموری ، جسمانی خواہش سے نقصان ہوتا ہے.

اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں

سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام

خدا پر آسرا رکھ اور اسی کا نام لے تو دونوں جہاں میں تیرے کام پورے ہوں گے

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کایا لے کام، نیکی لے نام کے معانیدیکھیے

کایا لے کام، نیکی لے نام

kaayaa le kaam, nekii le naamकाया ले काम, नेकी ले नाम

ضرب المثل

کایا لے کام، نیکی لے نام کے اردو معانی

  • نیکی سے نیک نامی اور ناموری ، جسمانی خواہش سے نقصان ہوتا ہے.

काया ले काम, नेकी ले नाम के हिंदी अर्थ

  • नेकी से नेकनामी और नामवरी, जिस्मानी ख़ाहिश से नुक़्सान होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کایا لے کام، نیکی لے نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کایا لے کام، نیکی لے نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words