تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا کے معانیدیکھیے
کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا
kaayath kaa beTaa pa.Dhaa bhalaa yaa maraa bhalaa•कायथ का बेटा पढ़ा भला या मरा भला
نیز - کایَتھ کا بیٹا مَرا بَھلا یا پَڑھا بَھلا
ضرب المثل
کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا کے اردو معانی
- کایتھ قوم کے لوگ عموماََ منشیوں کا کام کرتے ہیں اس لئے ان کی اولاد اَن پڑھ ہو تو کسی کام کی نہیں
-
کایتھ کا بیٹا یا تو پڑھا لکھا ہو یا پھر مر جائے سو اچھا
مثال - کایتھ یا کایستھ= ایک ہندو ذات کا نام، اس ذات کے لوگ عموماََ لکھنے پڑھنے کا کام یعنی نوشت و خواند اور منشی گیر ی کا کام کرتے ہیں اور پنجاب کو چھوڑ کر تقریباََ پورے اتر بھارت میں پائے جاتے ہیں، یہ لوگ اپنے آپ کو چترگپت کی نسل سے مانتے ہیں
कायथ का बेटा पढ़ा भला या मरा भला के हिंदी अर्थ
- कायथ जाति के लोग प्राय: मुंशियों का काम करते हैं इसलिए उनकी संतान अनपढ़ या अशिक्षित हो तो किसी काम की नहीं
-
कायथ का बेटा या तो पढ़ा-लिखा हो या फिर मर जाए सो अच्छा
विशेष - कायथ या कायस्थ= एक जाति का नाम, इस जाति के लोग प्रायः लिखने पढ़ने का काम करते है और पंजाब को छोड़ प्रायः सारे उत्तर भारत में पाए जाते हैं, यह लोग अपने को चित्रगुप्त का वंशज मानते हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا)
کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔