تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبادَہ" کے متعقلہ نتائج

کَبادَہ

نرم کمان، مشق کی کمان، کمان، بہت کمزور کمان، لچک دار کمان جس میں تانت کی جگہ لوہے کی زنجیر ہوتی ہے اور متعدد کٹوریاں پڑی ہوتی ہیں، لیزم

کَبادَہ کَش

کمان کھینچے یا چلانے والا ؛ تیر انداز شخص.

کَبادَہ کَشی

(تیر اندازی) کمان کھینچنے اور چلانے کی مشق کرنا ، تیر اندازی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبادَہ کے معانیدیکھیے

کَبادَہ

kabaadaकबादा

اصل: فارسی

وزن : 122

کَبادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نرم کمان، مشق کی کمان، کمان، بہت کمزور کمان، لچک دار کمان جس میں تانت کی جگہ لوہے کی زنجیر ہوتی ہے اور متعدد کٹوریاں پڑی ہوتی ہیں، لیزم

شعر

English meaning of kabaada

Noun, Masculine

  • soft bow for practice of archery

कबादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत नर्म धनुष, अभ्यास धनुष, बहुत कमज़ोर धनुष, लचकदार धनुष

کَبادَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words