تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَبھی کے دِن بَڑے کَبھی کی راتیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَبھی کے دِن بَڑے کَبھی کی راتیں کے معانیدیکھیے
کَبھی کے دِن بَڑے کَبھی کی راتیں
kabhii ke din ba.De kabhii kii raate.n•कभी के दिन बड़े कभी की रातें
ضرب المثل
کَبھی کے دِن بَڑے کَبھی کی راتیں کے اردو معانی
- دنیا ایک حال پر قائم نہیں، کبھی ترقی ہے کبھی تنزل، زمانہ اور حالات بدلتے رہتے ہیں
- زمانے کا انقلاب ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں
कभी के दिन बड़े कभी की रातें के हिंदी अर्थ
- संसार एक हाल पर स्थिर नहीं, कभी उन्नति है कभी अवनति, ज़माना और हालात बदलते रहते हैं
-
समय के उलट-फेर को प्रकट करने के लिए कहते हैं
विशेष - आज अगर तुम्हारा मौक़ा लगा है तो कभी हमारा भी लगेगा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَبھی کے دِن بَڑے کَبھی کی راتیں)
کَبھی کے دِن بَڑے کَبھی کی راتیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔