تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبھی زَمین پَر، کَبھی آسْمان پَر" کے متعقلہ نتائج

کَبھی زَمین پَر، کَبھی آسْمان پَر

بہت زیادہ غصے میں قابو سے باہر ہونے کی جگہ کہتے ہیں .

کَبھی گاڑی ناؤ پَر کَبھی ناؤ گاڑی پَر

۔مثل۔ گاہے چُنیں گاہے چُناں کی جگہ۔ انقلاب ہوا ہی کرتا ہے۔ ترقی و تنزُّل لازمی ہے۔ ؎

کَبھی گاڑی نَاؤ پَر اَور کَبھی ناؤ گاڑی پَر

کبھی ترقی ہوتی ہے اور کبھی تنزلی، انقلاب ہوتا ہی رہتا ہے، حالات بدلتے رہتے ہیں

جِس کو خُدا بَچائے اُس پَر کَبھی نَہ آفَت آئے

جس کی خدا حفاظت کرے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

پُوت کَپُوت ہو تو ہو پَر ماں کُماتا کَبھی نَہِیں ہو سَکْتی

بیٹا ماں کے ساتھ برا سلوک کرے تو کرے لیکن ماں بیٹے کے ساتھ برا سلوک کبھی نہیں کر سکتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبھی زَمین پَر، کَبھی آسْمان پَر کے معانیدیکھیے

کَبھی زَمین پَر، کَبھی آسْمان پَر

kabhii zamiin par, kabhii aasmaan parकभी ज़मीन पर, कभी आसमान पर

ضرب المثل

کَبھی زَمین پَر، کَبھی آسْمان پَر کے اردو معانی

  • بہت زیادہ غصے میں قابو سے باہر ہونے کی جگہ کہتے ہیں .

English meaning of kabhii zamiin par, kabhii aasmaan par

  • furious, infuriated, extremely angry

कभी ज़मीन पर, कभी आसमान पर के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा ग़ुस्से में क़ाबू से बाहर होने की जगह कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبھی زَمین پَر، کَبھی آسْمان پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبھی زَمین پَر، کَبھی آسْمان پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words