تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبُھو" کے متعقلہ نتائج

کَبُھو

کبھی، کسی وقت، گاہے

کَبُھوں

کبھی، کسی وقت، کسی لمحہ یا زمانے میں

کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس سے کبھی کوئی نیک کام ہو جائے

جَب کَبُھو

کسی وقت جب ، جس وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبُھو کے معانیدیکھیے

کَبُھو

kabhuuकभू

اصل: ہندی

وزن : 12

دیکھیے: کَبھی

کَبُھو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کبھی، کسی وقت، گاہے
  • گاہے ماہے، اتفاق سے، بھولے بسرے
  • کسی زمانے میں، پہلے زمانے میں، سلف میں‏، سابق میں
  • گھڑی میں، دم میں، کسی لمحہ (تکرار کے ساتھ)
  • کسی اور وقت، آئندہ کسی وقت
  • کسی وقت بھی، کسی زمانے میں، کسی حال یا صورت میں بھی
  • ہرگز، قطعی (تاکید نفی کے لیے کسی بھی زمانے میں)

شعر

English meaning of kabhuu

Adverb

कभू के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कभी

کَبُھو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone