تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیرکی اُلْٹی" کے متعقلہ نتائج

کَبِیرکی اُلْٹی

رک : کبیر کی الٹوانسی ، کبیر ایک مشہور فقیر منش بھاشا شاعر ، جن کے اس طرح کہ اقوال مشہور ہیں کہ ” چلتی کو گاڑی کہیں بھنے دودھ کو کھویا “ مراد اس سے یہ ہے کہ دنیا والے عموماً الٹی گنگا بہاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیرکی اُلْٹی کے معانیدیکھیے

کَبِیرکی اُلْٹی

kabiir kii ulTiiकबीर की उल्टी

کَبِیرکی اُلْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔ مجذوبوں کی باتیں۔ کبیر ایک مشہور فقیر تھا جو معکوس باتیں کہتا تھا۔ ؎ اب بیشتر کبیر کی الٹوانسی مستعمل ہے۔
  • رک : کبیر کی الٹوانسی ، کبیر ایک مشہور فقیر منش بھاشا شاعر ، جن کے اس طرح کہ اقوال مشہور ہیں کہ ” چلتی کو گاڑی کہیں بھنے دودھ کو کھویا “ مراد اس سے یہ ہے کہ دنیا والے عموماً الٹی گنگا بہاتے ہیں .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیرکی اُلْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیرکی اُلْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words