تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَبِیرہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیرہ کے معانیدیکھیے
کَبِیرہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ
- (مجازاً) بڑا گناہ (جس کی حد مقرر ہو)
- بڑی عورت
صفت
- بڑا، بہت بڑا
اسم، مذکر
- عوام میں مقبول ایک قسم کا عارفانہ گیت جو حقیقت میں کبیر داس کی تخلیق نہ ہوتے ہوئے بھی ان کی افکار و خیالات کی عکاسی سے پر ہوتا ہے اور جس میں شاعر کے نام اور تخلص کی جگہ 'کبیر' یا 'کبیرہ' لگا رہتا ہے
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
سارے کبیرہ آپ ہی کرتا ہوا سا ہو
الزام دوسرے ہی پہ دھرتا ہوا سا ہو
ہمارے ہاں بچھڑنا بھی کبیرہ نیکیوں میں ہے
ہمارے ہاں مسلسل عشق اب اس طور ہوتا ہے
کبیرہ کی طرح لے کر لکاٹھی
کبھی آتا سر بازار کوئی
English meaning of kabiira
Noun, Feminine
- feminine of 'kabir'
- old age women
- (Metaphorically) an enormous sin, a great or heinous sin
Adjective
Noun, Masculine
- a kind of famous folk song that is not written by Kabir but he have the shadow of Kabir's thoughts and in which the actual writer did not use his nickname but 'Kabir'
कबीरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कबीर का स्त्रीलिंग
- (लाक्षणिक) बड़ा पाप, महापातक
- बड़ी स्त्री
संज्ञा, पुल्लिंग
- लोक में प्रचलित एक प्रकार के निर्गुणी गीत, जो वस्तुतः संत कबीरदास के रचे हुए न होने पर भी उनके मत या विचारों की छाया से युक्त होते हैं और जिनमें गीतकार के नाम की जगह 'कबीर' या 'कबीरा' शब्द लगा रहता है
کَبِیرہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَبِیرہ)
کَبِیرہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔