زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

اشتقاق

’’كَبُرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِکْبار

تکبر، نازبیجا، غرور، گھمنڈ، اپنی بڑائی جتانا

اَکْبَر

مرتبے یا عمر یا جسات وغیرہ میں بڑا، بہت برا، سب سے بڑا

اَکْبَری

اکبر اعظم سے منسوب

تَک٘بِیر

(قواعد) وہ کلمہ وغیرہ جس میں بڑائی کے معنی نکلتے ہوں

تَک٘بِیری

تکبیر سے منسوب تراکیب میں مستعمل

مُتکَبِّر

(لفظاً) کمال بزرگی والا، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مُسْتَکْبِر

گھمنڈ کرنے والا، مغرور، متکبر، گھمنڈی

مُکابِر

بڑائی جتلانے والا

مُکابَرہ

آپس میں بڑائی جتانا، برابری کرنا، شیخی مارنا، غرور، گھمنڈ

مَکَبَّر

(مسجد میں) تکبیر یا اذان کہنے کی جگہ ۔

مَکَبِّر

تکبیر کہنے والا، خصوصاً وہ شخص جو نماز جماعت میں بلند آواز سے تکبیر کہتا ہے تاکہ مقتدی آخری صف تک افعال نماز کے آغاز و انجام سے آگاہ ہو جائے، آواز کو بلند کرنے والا (آلہ یا شخص)

مُکَبّرَہ

باریک اور چھوٹی چیز کو بڑا کر کے دکھانے والا آلہ

کابِر

بڑا ، کبیر ؛ مشہور

کبائر

کبیرہ کی جمع، بڑے گناہ

کِبار

برگزیدہ، معزز، مکرّم

کُبّار

بڑے، بزرگ، برتر

کِبَر

بڑی عمر کا ہوجانا، بڑھاپا، پیری

کُبَرا

 

کِبرسن

۲. بڑھاپا ، پیری ، عمر رسیدگی.

کِبْرِیا

قدرت، فضیلت

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

کُبْریٰ

اکبر کی تانیث

کَبِیْر

(منزلت یا صورت میں) بڑا، بزرگ، جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ

کَبِیرا

اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (1458 تا 1526) میں گزرا ہے، اس کے دوہے بہت مشہور ہیں

کَبِیرہ

(مجازاً) بڑا گناہ (جس کی حد مقرر ہو)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words