تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبُود" کے متعقلہ نتائج

کَبُود

نیلا، نیلگوں

کَبُودی

نیلا، نیلگوں، آسمانی

کَبُودِیا

نیلا (عموماً کبوتر کے لیے مستعمل) .

کَبُودیٔ چَشْم

آنکھوں کا نیلاپن جو بے وفائی کی علامت سمجھا جاتا ہے

کَبُود پوشی

نیلے رنگ کا لباس پہننا ، نیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہونا (عموماً سوگواری یا ماتم میں) .

کَبُود پُشْت

آسمان

کَبُود حِصار

مراد : آسمان .

کَبُود چَشْم

کرنجی آنکھوں والا

سِپِہْرِ کَبُود

نِیلا آسماں، نیلگوں آسمان

نِیلی کَبُود

گھوڑوں کی ایک قسم کا رنگ

جَنگَلی کَبُود

ایک جن٘گلی پرند

چَرْخِ کَبُود

آسمان جو بظاہر نیلا نظر آتا ہے، نیلا آسمان

یاقُوتِ کَبُود

نیلے رنگ کا یاقوت جو نیلم، کہلاتا ہے

حَنْطَلِ کَبُود

نیلا حنظل جو بوپاس میں دھتورے سے مشایہ ہوتا ہے

تَباشِیرِ کَبُود

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبُود کے معانیدیکھیے

کَبُود

kabuudकबूद

اصل: فارسی

وزن : 121

کَبُود کے اردو معانی

 

  • نیلا، نیلگوں
  • وہ گھوڑا جس کا رنگ نیلگوں ہوتا ہے، راکھی رنگ والا ( یہ منحوس سمجھا جاتا ہے )
  • ایک وضع کی پوستین جو نیلے رنگ کی ہوتی ہے ( مقامی ) دمکلا
  • وزن اُٹھانے کا ایک بڑا آلہ
  • ایک قسم کی دھننے کی مشین
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kabuud

 

Noun, Masculine

  • a kind of developed lather which is blue colored, (local) water crane, a big weight lift, a kind of teasel machine, a blue colored horse

कबूद के हिंदी अर्थ

 

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का विकसित चमड़ा जो नीले रंग का होता है, (स्थानीय) दमकला, वज़न उठाने का एक बड़ा यंत्र, एक प्रकार की धुनने की मशीन, वो घोड़ा जिस का रंग नीलगूं होता है,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone