تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَبُوتَر بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَبُوتَر بازی کے معانیدیکھیے
کَبُوتَر بازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کبوتر پالنا اور آُڑانا، کبوتر اڑانے کا کھیل، کبوتروں کو اڑا کر کبوتروں سے تال میل کرنا اور غیر کبوتروں کو گھیر لانا، سکھانا
- ایک کھیل جس میں شرط کے طور پر کبوتر آُڑاتے ہیں، ایک بازی جس میں دوسروں کے کبوتروں پھانسنے کا مقابلہ ہوتا ہے
- غیر قانونی طریقہ سے لوگوں کو غیر ملک بھیجنے کا عمل
English meaning of kabuutar-baazii
Noun, Feminine
- the illegitimate profession of providing illegal passage abroad to people
- rearing of pigeons, pigeon-rearing
- game of pigeon-flying
कबूतर-बाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कबूतर उड़ाने और पालने का काम, कपोत-क्रीडा, कबूतर पालने तथा उड़ाने की लत या शौक
- कबूतर उड़ाने का खेल,
- गैरकानूनी तरीके से व्यक्तियों को विदेश भेजने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَبُوتَر بازی)
کَبُوتَر بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔