تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَبُوتَر خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَبُوتَر خانَہ کے معانیدیکھیے
کَبُوتَر خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کبوتروں کا ڈربا، کابُک
- (مجازاً) وہ جگہ جہاں مسلسل لوگوں کی آمد و رفت لگی رہے، سرائے، مسافر خانہ
شعر
آتے جاتے ہیں نئے ہر روز مرغ نامہ بر
بندہ پرور آپ کا گھر بھی کبوتر خانہ ہے
English meaning of kabuutar-KHaana
Noun, Masculine
- pigeon house, pigeonhole, dovecote
- a very small or narrow room or house
कबूतर-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कबूतर रखने या पालने का स्थान, काबुक, एक प्रकार की कई ख़ानों का दरबा जिसमें बहुत से कबूतर पाले या रखे जाते हैं
- (लाक्षणिक) वह स्थान जहाँ निरंतर लोगों की आवा-जाही लगी रहे, ऐसा स्थान जहाँ लोग आते-जाते रहते हों, सराय, यात्रीगृह, मुसाफ़िरखाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَبُوتَر خانَہ)
کَبُوتَر خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔