تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَا پارَہ" کے متعقلہ نتائج

کَچَا پارَہ

خالص پارہ ، کسی ملاوٹ کے بغیر ، پارۂ محض

کُچْھ پَرے

کچھ بڑھ کے ، کچھ زیادہ ، قدرے زیادہ یا سوا.

کُچْھ پَرْوا نَہِیں

کوئی مضائقہ نہیں، کچھ خوف نہیں

کُوچ پَر کُوچ کرْنا

لگاتار سفر کرنا ، پیہم سفر میں رہنا .

کَڑا پَہْرَہ

سخت نگرانی ، وہ پہرہ چوکی جو کڑی ہو ، جس میں ڈھیل نہ ہو .

کوہ پارہ

پہاڑ کا ٹکڑا

وَقت پَر سَب کُچھ کَرنا پَڑتا ہے

جب موقع آجائے تو جو کچھ ہو سکتا ہے کرنا چاہیے، مجبوراً ہر کام کرنا ہی پڑتا ہے

سَر پَر کُچْھ ہونا

کسی پر جب یا پری وغیرہ کا سایہ ہونا.

کُچْھ راہ پَر آنا

سدھر جانا ، راہ راست پر آجانا ، نیم راضی ہونا ؛ کسی حد تک رضامند ہونا.

مُنْہ پَر سَب کُچھ دِل میں خاک نَہِیں

۔ظاہر داری کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔ ؎

مُنْہ پَر کُچھ پِیٹھ پَر کُچھ

۔ ظاہر میں کچط باطن میں کچھ سامنے لَلُّٰو پَتُّو اور پیٹھ پیچھے برائی کرنے کی جگہ۔ ؎

مُنہ پَر کُچھ نَہ رَکھنا

زبان پر نہ لانا

سَر پَر ڈھول بَجاؤ کُچھ خَبَر نَہیں

بڑا ہی غافل اور سست ہے

زَمِین پَر سے کُچھ پَڑا پانا

کوئی چیز بغیر محنت مشقت کے حاصل ہونا، کوئی چیز اتفاقاً مل جانا

وَقت پَر کُچھ بَن نَہِیں آتا

جب مصیبت پڑے تو کوئی تجویز کارگر نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَا پارَہ کے معانیدیکھیے

کَچَا پارَہ

kachaa-paara•कचा-पारा

  • Roman
  • Urdu

کَچَا پارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خالص پارہ ، کسی ملاوٹ کے بغیر ، پارۂ محض

Urdu meaning of kachaa-paara

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalis paara, kisii milaavaT ke bagair, paara-e-mahiz

कचा-पारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शुद्ध पारा, किसी मिलावट के बिना, केवल पारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَا پارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَا پارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone