تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَا سَودا" کے متعقلہ نتائج

سَودا

بیشتر کھانے پینے اور برتن کا سامان یا جنس جو بازار سے خریدی جائے، سامان تجارت

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سُونڈا

۱. ایک لمبی سُون٘ڈ والا کِیڑا جو اناج میں لگ جاتا ہے، ایک قِسم کی سرسری جسکا رن٘گ بُھورا ہوتا ہے.

سَودا بِگَڑْنا

بھاؤ گھٹنا ، قِیمت کم ہو جانا ، خرید و فروخت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ جانا۔

سَودا بِگاڑنا

طے شدہ معاملہ خراب کرنا

سَودا بَنْنا

سودا پَٹنا ، لین دین کے معاملے کا طے پا جانا ، معاملے کا طے ہو جانا۔

صُداع

سر کا درد.

سَودا لینا

سَودا ہونا

جنون یا خبط ہونا، عشق ہو جانا، محبت ہونا

سَودا دِلانا

کھانے پینے کی چیزیں دِلانا ، کوئی چیز دِلوانا۔

شودا

شُدَا

(مشعلچی) پنجی کی قسم کا پنج شاخہ جس میں موم بتّیاں روشن کی جاتی ہیں

سَودا جانا

خیال دل سے نکلنا

سَودا لانا

بازار سے کوئی چیز خرید کر لانا

سَودا بَٹنا

خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا، بھاؤ ٹھیرنا، نرخ یا قیمت طے ہونا

سَودا کَرْنا

خرید و فروخت کرنا، بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت یا نرخ چکانا

سَودا مِلنا

بکتی ہوئی کوئی چیز ملنا

سَودا اُٹْھنا

کسی بات کی دُھن ہونا ، جنون کی حد تک شوق اُبھرنا۔

سَودا پَٹْنا

سودا بننا، لین دین کی بات بننا، سودا طے ہونا، خرید و فروخت کی بات طے ہو جانا

سَودا خَرِیدْنا

کھانے پینے کی چیز خریدنا ، کوئی چیز مول لینا

سَودا سَر پَر چَڑْھنا

رک : سر پر سوداالخ.

سَودا نَقْد ہونا

چیز کی قیمت اسی وقت مل جانا

سَودا پھرنا

سودا منسوخ ہونا ، لیے ہوئے مال کا واپس ہونا ، خریدی ہوئی شے کو پھیر کر دام واپس لینا۔

سَودا اُتَرْنا

جنون ختم ہونا ، سر سے جن کا اُتر جانا۔

سَودا چُکْنا

رک : سودا پٹنا ، لین دین کا معاملہ طے پانا۔

سَودا بیچْنا

سامان فروخت کرنا۔

سَودا بَنانا

نِرخ طے کرنا ، بھاؤ ٹھہرانا ، معاملہ یا لین دین طے کرنا۔

سَودا زَدَہ

دِیوانہ، سودائی، عاشق

سَودا خیز

سودا پیدا کرنے والا، جنون خیز

سوندا

سون٘دھا.

سَودا پَکانا

خیالی پلاؤ پکانا ، ناممکن باتوں کے منصوبے بنانا۔

سَودا پَٹانا

سودا پٹنا (رک) کا تعدیہ ، خرید و فروخت یا لین دین کا معاملہ طے کرنا۔

سَودا اُچَھلْنا

خبط سوار ہونا ، مالیخولیا کا زور ہونا۔

سَودا کار

معاملہ طے کرنے والا ، سودابازی کرنے والا۔

سَودا بِک گَیا، دُکان رَہ گئی

حُسن وَ جوانی جاتی رہی ڈھان٘چہ رہ گیا۔

سَودا چُکانا

سودا طے کرنا ، معاملے بے کرنا ، بھاؤ طے کرنا۔

سَودا چَمَکْنا

جنون بڑھ جانا.

سَودا پَتْر

سودا فروخت کرنے کا اِقرار نامہ ، بِل.

سَودا ٹَھہَرنا

بھاؤ چُکنا ، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا۔

سَودا کَر نَفَع ہوگا

خرید و فروخت دیکھ بھال کر کرو تو فائدہ ہوتا ہے

سَودا بَہی

خرید و فروخت کے حِساب کی کتاب.

سَودا بازی

خرید و فروخت کا مرحلہ ، لین دین کا مشغلہ ، معاملۂ خرید و فروخت۔

سَودا اَچّھا لابھ کا اَور راجا اَچّھا داب کا

سودا وہ اچّھا جس میں نفع ہو راجا وہ اچّھا جس کا دبدبہ ہو.

سَودا دَسْت بَدَسْت ہونا

کسی چیز کا فروخت ہو جانا اور نقد قیمت وصول ہو جانا۔

سَودا ہوجانا

خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا، قیمت طے ہونا

سَودا سَر لینا

اپنے پیچھے عذاب لگانا ، مُصیبت خریدنا۔

سَودا بِک جانا

کچھ پاس نہ رہنا

سَودا مول لینا

سودا خریدنا، گھریلو ضروریات کی چیزیں خریدنا

سَودا پَکّا ہونا

مسئلے کا طے پاجانا ، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہو جانا ، بات ٹھہر جانا۔

سَودا سُلَف کَرْنا

بازار سے سودا سُلف خریدنا۔

سَودا کاری

سوداکار (رک) کا کام.

سَودا آمُود

جنونی ، دِیوانہ ، سودائی۔

سَودا لَہُو ہونا

سخت پریشانی ہونا، گھبراہٹ ہونا، پاگل ہوجانا

سَودا زَدَگی

سَودا لِیجِیے دیکھ کَر اَور روٹی کھائیے سیک کَر

مال دیکھ کر خریدنا چاہئے اور روٹی گرم کر کے کھانی چاہیے.

سَودا فَروشی

سامان بیچنا، سودا فروخت کرنا

سَودا سَر میں سَمانا

دُھن سوار ہونا ، خبط ہونا۔

سَوداوی

سودا، جس سے یہ منسوب ہے، خلط سودا سے پیدا ہونے والا مرض، وہ مِزاج جس میں خلط سودا غالب ہو

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائے خام

انہونی کی ہوس، خیالِ خام، بے کار بات، پاگل پن

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَا سَودا کے معانیدیکھیے

کَچَا سَودا

kachaa-saudaaकचा-सौदा

وزن : 1222

موضوعات: عوامی

کَچَا سَودا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناقص خبط ؛ جنون
  • ۔(عو) ناقص خبط۔ اس کا دماغ ضرور بگڑا ہوا ہے۔ کچّا سودا نہیں بلکہ پکّا جنوں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَا سَودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَا سَودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone