تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَودا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَودا ہونا

جنون یا خبط ہونا، عشق ہو جانا، محبت ہونا

سَودا لَہُو ہونا

سخت پریشانی ہونا، گھبراہٹ ہونا، پاگل ہوجانا

سَودا پَکّا ہونا

مسئلے کا طے پاجانا ، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہو جانا ، بات ٹھہر جانا۔

سَودا نَقْد ہونا

چیز کی قیمت اسی وقت مل جانا

ہاتھوں ہاتھ سَودا ہونا

رک : ہاتھوں ہاتھ سودا بننا ؛ فوراً معاملہ نپٹنا ، فوراً کسی شے کا بکنا ، جلد سودا طے ہونا ۔

زَلْف کا سَودا ہونا

عاشق ہونا

زَبَرْدَسْتی کا سَودا ہونا

جبر سے کوئی کام کرنا، مجبوری، بد دلی، بیکاری کا مشغلہ، خوامخواہ کا بیکار کا مشغلہ

سَر میں سَودا ہونا

سَودا دَسْت بَدَسْت ہونا

کسی چیز کا فروخت ہو جانا اور نقد قیمت وصول ہو جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَودا ہونا کے معانیدیکھیے

سَودا ہونا

saudaa honaaसौदा होना

محاورہ

مادہ: سَودا

سَودا ہونا کے اردو معانی

  • جنون یا خبط ہونا، عشق ہو جانا، محبت ہونا
  • عشق یا فریفتگی ہونا
  • خرید و فروخت کا معاملہ طے ہانا، مول تول چکایا جانا، تاؤ بھاؤ ٹھہرایا جانا

English meaning of saudaa honaa

  • have a fit of madness, go mad in love
  • strike a deal

सौदा होना के हिंदी अर्थ

  • दीवाना या पागल होना, इश्क़ हो जाना, प्रेम होना
  • इश्क़ या प्रेम में मोहित होना
  • क्रय-विक्रय का मामला निर्धारित होना, मोल-तोल चुकाया जाना, ताव-भाव ठहराया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَودا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَودا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone