تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچّا دُودھ سَب نے پِیا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّا دُودھ سَب نے پِیا ہے کے معانیدیکھیے
کَچّا دُودھ سَب نے پِیا ہے
kachchaa duudh sab ne piyaa hai•कच्चा दूध सब ने पिया है
نیز - کَچّا دُودھ ہَر ایک نے پِیا ہے, کَچَا دُودْھ پِیا ہے
ضرب المثل
کَچّا دُودھ سَب نے پِیا ہے کے اردو معانی
- غلطی ہر کسی سے ہو جاتی ہے
-
اس جگہ بولتے ہیں جہاں یہ کہنا ہو کہ انسان سے بھول چوک ہوا ہی کرتی ہے
مثال - آدمی نے آخر کچّا دودھ پیا ہے غفلت اور ظلم و جہاں سے اس کی سرشت ہے.(۱۸۸۳ ، دربار اکبری ، ۵۳۳)
कच्चा दूध सब ने पिया है के हिंदी अर्थ
- ग़लती हर किसी से हो जाती है
-
उस जगह बोलते हैं जहाँ यह कहना हो कि मनुष्य से भूल-चूक हुआ ही करती है
विशेष - कच्चा दूध से मतलब माँ के दूध से है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچّا دُودھ سَب نے پِیا ہے)
کَچّا دُودھ سَب نے پِیا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔