تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّی سِلائی" کے متعقلہ نتائج

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخی

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّی سِلائی کے معانیدیکھیے

کَچّی سِلائی

kachchii-silaa.iiकच्ची-सिलाई

اصل: ہندی

وزن : 22122

موضوعات: سلائی

کَچّی سِلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیپچی، لنگر جو پکی سلائی کرنے سے پہلے احتیاطاً کر لیتے ہیں

English meaning of kachchii-silaa.ii

Noun, Feminine

  • basting, loose stitches that can be easily removed

कच्ची-सिलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वे अस्थायी टाँके, जो पक्का बखिया करने से पहले कपड़े के जोड़ को अस्थायी रूप से लगाये रखने के लिए भरे जाते हैं, लंगर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّی سِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّی سِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone