تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلاخ" کے متعقلہ نتائج

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخی

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلاخ کے معانیدیکھیے

سَلاخ

salaaKHसलाख़

اصل: سنسکرت

وزن : 121

سَلاخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

    مثال - نے سلاخ کو ہاتھ سے ٹیڑھا کر دیا

  • (سونے یا چاندی کا) ڈلہ
  • کھونٹا
  • چوب، سیدھی لکیر
  • دھاری

شعر

English meaning of salaaKH

Noun, Feminine

  • iron bar, stake, spit
  • an ingot of silver or gold

सलाख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी धातु इत्यादि आग का पुतला और लंबा टुकड़ा, सीख़, सलाई

    उदाहरण - दानियाल ने सलाख़ को हाथ के ज़ोर से टेढ़ा कर दिया

  • (सोने या चाँदी का) डला
  • खूटा
  • चोब, सीधी लकीर
  • धारी

سَلاخ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words