تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّی عُمْر" کے متعقلہ نتائج

کَچّی

نہ پکا ہوا، ناقابل اعتبار، ناتجربہ کار، غیر معتبر، بے ٹھکانے، بن گلا، بن پکا، ادھ گلا‏، ناپختہ‏، جو اچھی طرح پکی نہ ہو، ادھ گلی، ادھ کچری،

کَچّی پاس

وہ طالبعلم جس نے کچّی پہلی یا درجہ ادنیٰ پاس کیا ہو، درجہ ادنیٰ میں کامیاب

کَچّی عُمْر

کم سنی، چھوٹی عمر، نا سمجھی کی عمر

کَچّی اِیْنٹ

وہ این٘ٹ جسے بھٹّے میں پکایا نہ گیا ہو، بودی اینٹ، کمزور بنیاد

کَچّی عَقْل

ناسمجھی، کچّی سمجھ، ناقص عقل

کَچّی کھانڈ

کوری کھان٘ڈ ، کچی شکر ؛ بُورا ؛ کھانڈ

کَچّی بات

جُھوٹی بات ، ناقابل اعتبار بات ؛ ناپائیدار امر

کَچّی بال

گیہوں یا جو کا سبز خوشہ جس میں دانہ پیدا نہ ہوا ہو

کَچّی پال

کچّے پھل جنھیں کسی مصنوعی طریقے سے پکایا جاتا ہے ؛ (مجازاً) چھوٹے چھوٹے بال بچے ؛ آل اولاد کی کثرت

کَچّی شَراب

ٹھرا، دیسی شراب

کَچّی پیشی

(قانون) پہلی پیشی، جو فریق ثانی کی غیر حاضری میں ہوتی ہے اور جس میں اپیل کے قابل سماعت ہونے نہ ہونے کا فیصلہ ہوتا ہے

کَچّی رَسوئی

ایسی غذا جو چوکے سے باہر نہ کھا سکیں، جو تل کر نہ پکائی گئی ہو، بن گھی کی روٹی

کَچّی رَسِید

رسیدی ٹکٹ کے بغیر وصولیابی کی یاد داشت ، عارضی رسید ، مشروط صداقت نامہ

کَچی سَڑَک

وہ سڑک جس پر کنکر وغیرہ کوٹ کر زین کو سخت اور پختہ نہ کیا ہو۔

کَچّی تَول

۔وہ تول جو معمولی پیمانے سے کم پیمانے سے ہو۔

کَچّی اُپَج

کَچّی نَقَل

کَچّی کَلی

من٘ھ بند کلی

کَچّی بَری

شادی سے قبل دولھا کی طرف سے دُلہن کے ہاں بھیجی جانے والی اشیاء کے بجائے نقد رقم

کَچّی راہ

کچّا راستہ ؛ پگ ڈنڈی

کَچّی اَسامی

(کاشت کاری) غیرموروثی زمینداری، وہ آسامی جو موروثی نہ ہو

کَچّی بَہی

وہ کھاتہ یا حساب جس میں رقم کے کم و بیش کرنے اور کسی اندراج کے درست کرنے کا اختیار ہو

کَچّی تَحْصِیل

کَچّی زَمِین

(کاشتکاری) وہ پڑتی اراضی جو لگان پر نہ ہو اور ضرورت مند کو عارضی طور پر کرائے پر دے دی جاتی ہو

کَچّی بَیاض

وہ رجسٹر یا کتاب جس میں حساب یا یادداشت عارضی طور پر لکھی جائے

کَچّی چاندی

کھری چان٘دی کا نقیض

کَچّی چَھت

(معماری) وہ چھت جس کے اوپر چُونے کی تہہ نہ لگائی گئی ہو یعنی پختہ نہ کی گئی ہو ، مٹی ڈال کر سطح ہموار کر دی گئی ہو (پختہ چھت کی ضد)

کَچّی زُبان

کچّی بولی بولنے والا، توتلا، کچی بولی، (دیہاتی بولی)

کَچّی بولی

دیہاتی بولی یا بول چال

کَچّی مِتی

(مہاجنی) میعاد کے بقایا دنوں کا سود جو واجب نہیں ہوتا، معیاد

کَچّی گوٹی

کَچّی ہَڑ

(پٹواگری) مُنڈی ہڑ ، ایسی ہڑ جس میں گاہا نہ ہو

کَچّی قُرقی

(قانون) قرض یا سرکاری واجبات کی عدم ادائی کی صورت میں دین دار کو جائداد کو ضبط کر کے سرکاری تحویل میں لینا اور فوری طور پر نیلام نہ کرنا تا کہ مدت مقررہ میں واجبات ادا ہو جائیں تو قرقی منسوخ کر دی جائے

کَچّی سِلائی

تیپچی، لنگر جو پکی سلائی کرنے سے پہلے احتیاطاً کر لیتے ہیں

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

کَچّی نِیند

نیند جو اچھی طرح بھری نہ ہو ، جس میں ذرا سی آہٹ سے آنکھ کھل جائے؛ شروع کی نیند

کَچّی بارَہ

مطلق نا اُمیدی

کَچّی کَرْنا

جھٹلانا، شرمندہ کرنا، کوتاہی کرنا

کَچّی دھات

کچ دھات ؛ خام دھات ؛ کانوں سے نکلی اور بغیر صاف کی ہوئی دھات

کَچّی نِرَد

(چوسر ؛ پچیسی) وہ گوٹ جو اپنے گھر سے چل کر محفوظ نہ ہو اور اس کے پٹ جانے کا خطرہ ہو اور اپنے گھر تک واپس نہ آتی ہو

کَچّی چِینی

راب کو سکھا کر تیار کی ہوئی چینی، بغیر صاف کی ہوئی شکر، کھانڈ

کَچّی چِکَن

اُبھرواں اور بانے سے علیحدہ کڑھی ہوئی بُوٹی کی چکن ؛ جامدانی

کَچّی بَہار

موسمی پھولوں کی پود جو چند ہفتے یا چند مہینے اپنی بہار دکھا کر ختم ہو جائے ؛ عارضی بہار یا رونق

کَچّی پَہْلی

کَچّی دَلِیل

ناقص اور کمزور دلیل، بودا ثبوت

کَچّی پَکّی

ادھ کچری، نیم پُخت؛ ناکارہ

کَچّی گَھڑی

تھوڑا وقت، لمحہ بھر

کَچّی لَکْڑی

تازہ ، نرم اور ہری لکڑی ؛ (کنایۃً) کم عمر لڑکا یا لڑکی جو صحبت اور تعلیم کا اثر جلد قبول کرے

کَچّی کَڑَھت

جالی کے اوپر کڑھا ہوا کام یا معمولی کشیدہ کاری جو نہ ابھرواں ہو نہ پکی

کَچّی آمْدَنی

کَچّی چُنائی

کَچّی چِھنال

ادنیٰ درجے کی رنڈی، ٹکہائی (پکی چھن٘ال کی ضد)

کَچّی کَچّی گالِیاں دینا

لام کاف بکنا، فحش ترین گالیاں دینا

کَچّی تَرکاری

۔سبز ترکاری۔ ہری ترکاری۔

کَچّی بِرْیانی

بریانی کی قسم جس میں یخنی ڈالنے کی بجائے نرم گوشت کے کچّے پارچوں کو مسالا لگا کر چاولوں کے ساتھ دم دے دیا جاتا ہے

کَچّی گولِیاں نَہِیں کھیلِیں

کَچّی نِیند اُٹھنا

۔کَچّی نیند میں بیدار ہونا۔ ؎

کَچّی نِیند اُٹھانا

۔کَچّی نیند میں بیدار کرنا۔ ؎

کَچّی گَھڑی میں

کَچّی پَکّی بات

رک : کچّی بات

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّی عُمْر کے معانیدیکھیے

کَچّی عُمْر

kachchii-'umrकच्ची-'उम्र

وزن : 2221

کَچّی عُمْر کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • کم سنی، چھوٹی عمر، نا سمجھی کی عمر

English meaning of kachchii-'umr

Arabic, Hindi - Noun, Feminine

कच्ची-'उम्र के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नासमझी की उम्र, अपरिपक्व आयु

کَچّی عُمْر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّی عُمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّی عُمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone