تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّی لَکْڑی" کے متعقلہ نتائج

کَچّی لَکْڑی

تازہ ، نرم اور ہری لکڑی ؛ (کنایۃً) کم عمر لڑکا یا لڑکی جو صحبت اور تعلیم کا اثر جلد قبول کرے

کَچّی لَکْڑی کو سیدھا کَرْنا

کم عمر کو راہ پر لانا، نو سیکھ کی تربیت کرنا، (کنایۃً) کم عمر بچے کو تعلیم دینا

کَچّی لَکْڑی جِدَھر موڑو مُڑ جائے گی

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے ، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو

کَچّی لَکْڑی جِس طَرَف جُھکاؤ جُھک جائے گی

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے ، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّی لَکْڑی کے معانیدیکھیے

کَچّی لَکْڑی

kachchii-lak.Diiकच्ची-लकड़ी

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

کَچّی لَکْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تازہ ، نرم اور ہری لکڑی ؛ (کنایۃً) کم عمر لڑکا یا لڑکی جو صحبت اور تعلیم کا اثر جلد قبول کرے

English meaning of kachchii-lak.Dii

Noun, Feminine

  • a young mind, someone easily influenced or impressionable, soft or green wood

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّی لَکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّی لَکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words