تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچوکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچوکْنا کے معانیدیکھیے
کَچوکْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ۱. نوکدار چیز چبھونا ؛ کچوکا دینا ؛ بھونکنا
- اچار یا مربّہ ڈالنے کے پھل یا ترکاری کو گودنے کا کانٹا ، کوچنا ، کچوکنے والی چیز
- ۲. ٹہوکے دینا ؛ چھیڑ چھاڑ کرنا ؛ گدگدانا
- ۳. طنز کرنا ، تشنع کرنا ، طعن کرنا ، ٹوکنا
English meaning of kachoknaa
Transitive verb
- tickling, to molest
- prick, pierce, stab, wound, to pinch with notched things, pock, poach
- to taunt, to insinuate, deride, interrupting
कचोकना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- नोकदार चीज़ चुभोना, कचोका देना, भोंकना, किसी को कोई नुकीली चीज गड़ाना या चुभाना, अचार या मुरब्बा डालने के फल या तरकारी को गोदने का कांटा, कोचना या कोचने वाली चीज़
- टहोका देना, छेड़छाड़ करना, गुदगुदाना
- व्यांग करना, कटाक्ष करना, ताना देना, टोकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچوکْنا)
کَچوکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔