تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْری" کے متعقلہ نتائج

کَچْری

کچہری

کَچْری سا پیٹ

متناسب طور پر اُبھرا ہوا پیٹ

کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پھاٹے گھَر کو آئے

جو کچھ کمایا، کھایا پیا خرچ کر دیا اور ہاتھ جھاڑ کر گھر کو واپس آ گئے

کَچْری جَیسا پیٹ

متناسب طور پر اُبھرا ہوا پیٹ

کَڑْوی کَچْری

کچری سے مشابہ ایک بُوٹی کا نام

چَوری کَچْری

اگر تلوں کو مقشر کرکے بھون کر کوٹ لیں مگر روغن نہ نکالیں تو ہندوستان میں اسکو تل کچری کہتے ہیں.

اَدْھ کَچْری

رک : ادھ کچرا جس کی یہ تانیث ہے.

کَپُوْر کَچْری

ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ جو دوا بنانے کے کام آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْری کے معانیدیکھیے

کَچْری

kachriiकचरी

اصل: ہندی

وزن : 22

کَچْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کچہری
  • خربوزے کی نوع کا ایک چھوٹا پھل جس پر سبز اور زرد دھاریاں ہوتی ہیں ، مزے میں ہلکا تلخ اور پھیکا ہوتا ہے ، کھٹ مٹھا ہوتا ہے ، گوشت کے گلانے میں کام آتا ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कचरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • a small fruit of the species of melon, which has green and yellow stripes, is slightly bitter and faded in taste, is sour and sweet, is used for smearing meat,
  • ख़रबूज़े की जाति का एक छोटा फल जिस पर हरी और पीली धारियां होती हैं, स्वाद में हल्का कड़वा और फीका होता है, खट-मिठा होता है, गोश्त के गलाने में काम आता है

کَچْری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone