تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْیانا" کے متعقلہ نتائج

کَچْیانا

شگوفے نکلنے کے آثار ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْیانا کے معانیدیکھیے

کَچْیانا

kachyaanaaकच्याना

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: لکھنؤ

کَچْیانا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • شگوفے نکلنے کے آثار ظاہر ہونا
  • کام میں بغیر کسی خاص وجہ کے سُستی کرنا، ہچکچانا، سُست پڑنا
  • ہمّت ٹوٹ جانا، کسی کام کے کرنے سے پیچھے ہٹنا
  • شرما جانا، جھیپ جانا

English meaning of kachyaanaa

Verb, Intransitive verb

  • (of plants) to show the signs of sprouting
  • to be timid, to be frightened, to startle
  • be averse, be disgusted
  • to feel ashamed or abashed, to be shy
  • be shy
  • to be averse
  • shrink, be frightened
  • to draw back, to shrink

कच्याना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • कोंपलें फूटने के क़रीब होना
  • बिना किसी विशेष कारण के काम में आलस्य होना, हिचकिचाना, सुसत पड़ना
  • डरकर साहस छोड़ना, हिम्मत हारना, हिम्मत टूट जाना
  • शरमा जाना, झेंप जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words