تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَڑا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑا کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: کَڑا
کَڑا کَرْنا کے اردو معانی
- سخت کرنا، اکڑا لینا، جیسے بدن کڑا کرلینا
- چست کرنا، کسنا، جکڑنا
- بھاؤ چڑھانا
- شراب، چائے وغیرہ کو نیز کرنا
- مضبوط کرنا، جی کڑا کرنا، ہمَّت بڑھانا، دلیر کرنا
English meaning of ka.Daa karnaa
- stiffen, make tough
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَڑا کَرْنا)
کَڑا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔