تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑاکا" کے متعقلہ نتائج

کَڑاکا

زور کی آواز، گھن گرج، بادل کی کڑک، زور سے گرجنا

کَڑاکا بِیْتنا

فاقہ ہو جانا

کَڑاکا گُزرنا

فاقہ ہونا، بھوٗکا رہنا

کَڑاکا گُزَر جانا

فاقے میں بسر ہونا ، بھوکا رہنا .

رانڈ نَپُوتی کَرنا کے گَھر مَنڈی ، عاشِقوں کے گَھر کَڑاکا

(عو) رن٘ڈی یا معشوقہ کے گھر حلوے مان٘ڈے ، اور ان پر پیسا نچاور کرنے والوں کے گھر فاقہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑاکا کے معانیدیکھیے

کَڑاکا

ka.Daakaaकड़ाका

اصل: ہندی

وزن : 122

کَڑاکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زور کی آواز، گھن گرج، بادل کی کڑک، زور سے گرجنا
  • سخت زمانہ
  • بدن کی سختی
  • تیز و تند آواز، سموں کی آواز (دوڑتے وقت)
  • کڑاک
  • (کنایۃً) فاقے کی تکلیف، بالکل غذا نہ کھانا

English meaning of ka.Daakaa

Noun, Masculine

  • a crash (as of anything breaking, or of a falling house, burst of thunder
  • intensity, severity
  • loud cracking sound
  • (figurative) starvation
  • sharpness, fierceness, rigour, extremity (of action, or quality, or heat, or cold, or famine, or epidemic disease), a rigid fast

कड़ाका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपवास। फाका।
  • बहुत जोर से होनेवाला कड़ शब्द जो प्रायः किसी चीज के गिरने, टूटने आदि से होता है। जैसे-बिजलो का कड़ाका। पद-कड़ाके का = बहुत जोर का। प्रचंड। जैसे-कड़ाके की गरमी या सरदी।
  • किसी कठोर चीज़ के टूटने से उत्पन्न होने वाला तीव्र शब्द
  • उपवास; फ़ाका।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑاکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑاکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words