تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑوڑ" کے متعقلہ نتائج

کَڑوڑ

رک : ’’ کروڑ ‘‘ جو صحیح املا ہے .

کَڑوڑ پَتی

رک : ’’ کروڑ پتی ‘‘ جو درست املا ہے .

کَڑوڑوں

کڑوڑ (فک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

کَڑوڑَن

کڑوڑ (رک) کی جمع ، کڑوڑوں.

کَڑوڑی

رک : کروڑی.

کَڑوڑا

وہ عہدہ دار یا حاکم جس کے ماتحت اور بھی عہدہ دار ہوں.

کَڑوڑا سَہْنا

کسی کے رعب میں آ جانا ، مرعوب ہو جانا ، دھون٘س میں آنا.

کَڑوڑ گِیری

رک : ’’ کروڑ گیری ‘‘.

کَڑوڑواں

کروڑ میں سے ایک ، کروڑ حصوں میں سے ایک .

کَڑوڑوں کوس

(کنایۃً) بہت دور ، بہت فاصلے پر.

کَڑوڑی پاپَر

کڑھائی کے پاپر.

کَڑوڑا جَتانا

دھون٘س جمانا ، مرعوب کرنا ، رعب جتانا.

چَھپَّن کَڑوڑ کی چَوتھائی

کثیر رقم ، بے اندازہ دولت .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑوڑ کے معانیدیکھیے

کَڑوڑ

ka.Do.Dकड़ोड़

وزن : 121

کَڑوڑ کے اردو معانی

صفت

  • رک : ’’ کروڑ ‘‘ جو صحیح املا ہے .

کَڑوڑ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone