تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَف آنا" کے متعقلہ نتائج

کَف آنا

غصّے ، طیش، گھبراہٹ یا جوش اور کسی طبعی خرابی کے باعث مُن٘ہ سے جھاگ نکلنا.

کَف پَہ کَفْ آنا

لگاتار جھاگ آنا، دمبدم جوش مارنا.

مُنہ میں کَف آنا

کسی زہریلی چیز کھانے سے منھ سے جھاگ نکلنا ۔

مُنہ میں کَف بَھر آنا

کسی زہریلی چیز کھانے سے منھ سے جھاگ نکلنا ۔

کَف لے آنا

غصّے سے تھوک اُڑانا.

کَف بَھر آنا

غصّے یا جوش میں جھاگ پیدا ہونا، مُن٘ھ تھوک سے بھر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَف آنا کے معانیدیکھیے

کَف آنا

kaf aanaaकफ़ आना

کَف آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • غصّے ، طیش، گھبراہٹ یا جوش اور کسی طبعی خرابی کے باعث مُن٘ہ سے جھاگ نکلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَف آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَف آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words