تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَفِ پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَفِ پا کے معانیدیکھیے
کَفِ پا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پاؤں کا تلوا
شعر
مجھے صاف بتائے نگار اگر تو یہ پوچھوں میں رو رو کے خون جگر
ملے پاؤں سے کس کے ہیں دیدۂ تر کف پا پہ جو رنگ حنا نہ رہا
گدگدانے کو کف پا دل کے ساتھ
آرزوئے پائمالی جائے گی
لب نازک کے بوسے لوں تو مسی منہ بناتی ہے
کف پا کو اگر چوموں تو مہندی رنگ لاتی ہے
English meaning of kaf-e-paa
Noun, Masculine
- the sole of the foot
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَفِ پا)
کَفِ پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔