تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفاف" کے متعقلہ نتائج

کَفاف

اتنی معاش جو بسر اوقات کے لیے کافی ہو، روزمرہ کا خرچ، وظیفہ، نان و نفقہ، روٹی کپڑا وغیرہ

کَفاف ہونا

رک: کفاف کرنا، کافی ہونا.

کَفافی

کفاف (رک) سے منسوب، حسبِ ضرورت، کافی، جس سے ضرورت پوری ہو جائے.

کَفاف کَرنا

کفایت کرنا، کافی ہونا، مناسب یا موزوں ہونا، ضرورت پوری کرنا.

وَجْہِ کَفاف

اس قدر معاش جو روز مرہ خرچ کے لیے کافی ہو، وہ رقم جو محض گزارے کے لیے کافی ہو

حَدِ کَفاف

معاوضے، اجرت وغیرہ کی وہ کم سے کم مقدار جو معاش کے لیے کافی ہو، کم سے کم اُجرت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفاف کے معانیدیکھیے

کَفاف

kafaafकफ़ाफ़

اصل: عربی

وزن : 121

کَفاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اتنی معاش جو بسر اوقات کے لیے کافی ہو، روزمرہ کا خرچ، وظیفہ، نان و نفقہ، روٹی کپڑا وغیرہ

صفت

  • کافی، جس سے ضرورت پوری ہو جائے، موزوں

English meaning of kafaaf

Noun, Masculine

  • small daily allowance, pittance, bare subsistence
  • pittance, daily bread

Adjective

  • sufficient, adequate
  • equal (to)
  • on a par

कफ़ाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुमान, अंदाज़ा, प्रतिदिन की जीविका जो गुजर भर की हो

विशेषण

  • पर्याप्त, जिस से आवश्यकता पूरी हो जाये, उपयुक्त

کَفاف کے قافیہ الفاظ

کَفاف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone